About Us
Collections
Services
Regulations
Regulations

home

site map

contact

help

|Digital Library| GCU's OPACS| Newspapers Index| Personal Collections| CD Roms| New Books| Archives| GCU Theses| News & Events

     WWW      GCU Library

 

 

Theses (M-Phil Urdu)

 
 

 

 

 

 

 

 

Bio-Tech Botany

Chemistry

Computer Science Clinical Psychology Economics
English Environmental Sciences History Mathematics Persian Physics
Psychology

Pol. Science

Statistics Urdu Zoology  

 

سیشن

رولنمبر

نام طالبعلم

عنوان

 نمبر شمار

       Please check 1-44, 54-75, 93-101, 116-130 and 142 in MA/Msc Theses

2002-2000

454

سریتا خان

ہجرت اور پاکستان میں اردو افسانہ نگاری

45

2002-2000

455

سیماب سہیل

کالی داس گپتا رضا کی غالب اور غالبیات شناسی

46

2002-2000

453

تبسم ذوالفقار

خواجہ منظور حسین کی کتاب ""تحریک جدوجہاد بطور موضوع سخن"" تدوین مع مقدمہ و تعلیقات

47

2002-2000

451

سعدیہ جاوید

شہرت بخاری- بحثیت شاعر

48

2002-2000

460

محمد سلمان بھٹی

پاکستان ٹیلیویژن ڈراموں میں سماجی حقیقتیں (لاہور مرکز کے حوالے سے)

49

2002-2000

463

ریحانہ کوثر

ڈپٹی نذیر احمدکی ناول نگاری کے تحقیقی مطالعات کا جائزہ

50

2002-2000

464

فریضہ اشرف

پاکستان میں اردو سوانحی ناول نگاری کی روایت

51

2002-2000

465

راحت زہرا

اخلاق احمد دہلوی کی ادبی خدمات

52

2002-2000

456

سعدیہ نور

گورنمنٹ کالج لاہور میں اردو تحقیق و تنقید  (روایت اور معیار)

53

2003-2001

461

فیض رسول

سہ  ماہی ""نئی عبارت"" (حیدرآباد) کا توضیحی اشاریہ 1995 تا 2002

76

2003-2001

458

بشری نذیر

مظفر علی سید کی ادبی خدمات

77

2003-2001

461

رضیہ سلطانہ

جیلانی کامران بطور نقاد

78

2003-2001

459

محمد امین خاور

احسان دانش کی نثری خدمات

79

2003-2001

455

ثمینہ ندیم

پاکستانی غزل کا حسیاتی مطالعہ

80

2003-2001

453

حمیرا ماجد

پاکستان میں اہم آپ بیتیوں کی تاریخ کا تنقیدی جائزہ

81

2004-2002

459

بابر عالم

قمر جمیل: ادبی خدمات

82

2003-2001

451

صائمہ سلیم

پروفیسر مرزا محمد منور کی مضمون نگاری

83

2000

457

احمد بلال

اردو ادب کی تاریخ: ڈاکٹر محمد صادق کی کتاب (History of Urdu Literature)  حصہ اول کا اردو ترجمہ

84

2003-2001

454

طاہرہ  کلثوم

ترجمہ فن اور روایت (مختصر افسانے کے حوالے سے)

85

2003-2001

460

ماجد مشتاق

جیلانی کامران بطور شاعر

86

2003-2001

463

انعم طاہر

محمد حسن عسکری بطور تنقیدنگار

87

2003-2001

452

صفیہ مشتاق

ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار  کی ادبی خدمات

88

2003-2001

464

نسیمہ رحمان

اہم اردو افسانہ نگاروں کی تنقید نگاری

89

2003-2001

462

شائستہ حمید خان

ڈاکٹر انور سدید بطور نقاد

90

2003-2001

465

شمیلہ ستار

نو طرز مرصع اور باغ و بہار  تقابلی مطالعہ

91

2003-2001

462

محمد جمیل انجم کمبوہ

حسن رضوی شخصیت اور فن

92

2004-2002

451

فاروق احمد

ڈاکٹر احسان الحق کی ادبی خدمات

102

2004-2002

452

محمد احمد خان

محمد ہادی حسین (ادبی خدمات)

103

2004-2002

454

میمونہ نیر

عطاء الحق قاسمی بحثیت نثر نگار

104

2004-2002

455

مشتاق احمد بیگ

اردو افسانے میں بچوں کے کردار کا سماجی و نفسیاتی مطالعہ

105

2004-2002

457

شیبا عالم

اردو افسانہ( 1975 تا 2000)

106

2004-2002

458

کنول ظہیر

پاکستان میں اردو دوہے کی روایت

107

2004-2002

461

صائمہ اختر

الطاف فاطمہ کی ناول نگاری

108

2004-2002

462

مبین رزاق

انفارمیشن تیکنالوجی اردو زبان و ادب اور تحقیق

109

2004-2002

463

محمد حامد علی

Glimpses of Iqbal's Mind and Thought

(حامد حسن بلگرامی کی کتاب کا اردو (ترجمہ

110

2004-2002

464

عبدالغفور ساہی

اردو لسانیت تحقیقی تناظر

111

2004-2002

466

مسرت جبیں

فتح محمد ملک ( فن اور شخصیت)

112

2004-2002

467

فرحت وثیر

1990ء سے 2004 تک کے سفر ناموں کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

113

2004-2002

468

فرخندہ امین

ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی بطور محقق

114

2004-2002

453

مصباح رضوی

دبیر شناسی کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

115

2005-2003

601

قدیر انجم

فرہنگ کلیات میراجی

132

2005-2003

602

صدف بخاری

اردو غزل پر فراق کے اثرات

133

2005-2003

603

عبدالرحمن بٹ

کلب علی خان فائق کی ادبی خدمات

134

2005-2003

604

محمد عاصم شہزاد

اردو میں طویل مختصر افسانہ اور ناولٹ کا جائزہ

135

2005-2003

605

سارہ خالد

شان الحق حقی کی ادبی خدمات

136

2005-2004

606

نگہت ناہید ظفر

عرفان صدیقی کی شاعری

137

2005-2003

608

قمر الزمان بودلہ

کلوڈ لیوی سٹراس کی کتاب ماتھ اینڈ میننگ کا اردو ترجمہ

138

2005-2003

609

سیر عمران حیدر

اکرام چغتائی بطور محقق

139

2002-2000

465

غلام مصطفے

ڈاکٹر تبسم کاشمیری بطور محقق

140

2002-2000

 

460

تسنیم صدیق

مستنصر حسین تارڑ کی ناول نگاری

141

2006-2004

601

سفیر حیدر

کافکا کے اردو افسانے پر اثرات (2کاپیاں)

151

2006-2004

605

عبد الوحید

ڈاکٹر الف د نسیم بطور محقق اور نقاد

152

2006-2004

619

نورین کھوکھر

سائرہ ہاشمی کی ادبی خدمات

153

2006-2004

618

مظہر عباس خان

محمد صفدر میر  کی ادبی خدمات

154

2006-2004

607

فلک شیر انجم

جون ایلیا فن اور شخصیت

155

2006-2004

610

حنا صبا

ٹالسٹائی اور اردد ادب

156

2006-2004

608

رضیہ غفور

اردو تنقید اور حقیقت نگاری

157

2006-2004

607

سلمی صدیقی

شاہد حمید بطور مترجم

158

2006-2004

609

محمد قیس اللہ

مظفر علی سید اور شاہد حمید کا ذخیرہ کتب

159

2006-2004

620

محمد شفیق

پاکستانی ناولوں میں دیہاتی زندگی

160

2006-2004

616

محمد اصغر 

عفراء بخاری کی ادبی خدمات

161

2006-2004

613

وقار افضل

جدید اردو غزل میں تشبیہات و استعارات کا جائزہ

162

2006-2004

612

فاخرہ پروین

وجودیت اور اردو ناول

163

2006-2004

611

محمد اصغر

جدید مختصر مرثیہ اور وحید الحسن ہاشمی

164

2005-2007

601

شیریں رزاق

ڈاکٹر سید معین الرحمن کی ادبی خدمات

175

2005-2007

602

وجیہ طارق

فہمیدہ ریاض کی ادبی خدما ت

176

2005-2007

607

فوزیہ اختر

ممتاز مفتی پر کیۓ گۓ تنقیدی اور تحقیقی کام کا جائزہ

177

2005-2007

608

جویریہ ڈوگر

تانیثیت کی روشنی میں فہمیدہ ریاض اور پروین شاکر کے کلام کا مطالعہ

178

2005-2007

609

شبنم نیاز

سید قاسم محمود کی ادبی خدمات

179

2005-2007

610

ظہیر عباس

وارث علوی کا تنقیدی شعور

180

2005-2007

611

نصیر احمد

راجا رشید احمد کی ادبی خدمات

181

2005-2007

613

عبد السعید

ڈاکٹر خیال امروہوی کی ادپی خدمات

182

2005-2007

615

سعدیہ جاوید

میرا جی کے تراجم

183

2005-2007

617

فرخندہ اقبال

ذخیرہ وحید قریشی میں موجود تذکروں کا وضاحتی اشا ریہ

184

2005-2007

618

حبیب الرحمن

دوستوئیفسکی اور اردو ادب 

185

2005-2007

620

سیماب کنول

انورغالب کی ناول نگاری

186

2005-2007

621

آمنہ عاطف

لئیق بابری کے ذخیرہ کتب کا اشاریہ

187

2004-2006

603

ثمر حیدر

ڈاکٹر عبادت بریلوی کے ذخیر‎‎ۃ کتب کا اشاریہ

188

2005-2007

221

محمد انور

معاصر مغربی تنقیدی نظریات

189

2005-2007

603

کرن اعجاز

جمیلہ ہاشمی کے افسانوں کا اسلوبیاتی مطالعہ

190

2005-2007

605

نائلہ انجم          

اردو افسانے میں دفتری نظام کی تصویر کشی

191

2005-2007

606

محمد اقبال کامران

لسانی تشکیلات اور قدیم بنجر

192

2005-2007

622

میاں ہمایوں

روشن نگینوی شخصیت اور فن

193

2006-2008

601

عزیزہ سعید

سرزمین حجاز کے سفرناموں کا تنقیدی جائزہ (1991ء سے تا حال)

194

2006-2008

608

عارف کلیم

عدیم ہاشمی کی غزل (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)

195

2006-2008

611

شبیر حسین

گلزار بطور افسانہ نگار اور شاعر

196

2006-2008

613

ثمینہ افتخار

قرۃ العین حیدر کے ناولٹ (تجزیاتی مطالعہ)

197

2006-2008

614

صابری نور مصطفے

خورشید رضوی کی ادبی خدمات کا جائزہ

198

2006-2008

619

عظمی محمد علی

ڈاکٹر انوار احمد۔۔ شخصیت اور فن

199

2006-2008

620

محمد اکرم سرا

نقوش میں مطبوعہ طنزیہ اور مزاحیہ تحریروں کا جائزہ

200

2006-2008

621

طاہرہ صدیقہ

دوسری جنگ عظیم کے اردو ادب پر اثرات کا جائزہ

201

2006-2008

602

فائزہ انور

چیخوف کے اردو ادب پر اترات

211

2006-2008

605

سہیل ممتاز

اسد محمد خان کی کہانیاں(تحقیقی و تنقدی جائزہ)

212

2006-2008

606

محمد نوید

سرمد صہبائی کی ادبی خدمات کا جائزہ

213

2006-2008

610

خرم علیم

اقبال،مختار صد یقی اور مجید امجد کا تصور وقت

214

2006-2008

615

محمد مہدی خاور

بیسویں صدی کے شعرا پر غالب کے اثرات

215

2006-2008

616

محمد خالد فیاض الرحمن

اردو افسانے کے نمائندہ ناقدین

216

2006-2008

618

سنبل نسیم

پاکستانی اردو غزل میں اساطیری حوالے

217

2007-2009

610

طاہرہ سرور

کسری منہاس کے کلام کی تدوین

227

2007-2009

618

عائشہ عظیم

اردو ناول کا جائزہ: 1995 تا 2005ء

228

2008-2006

603

شائستہ بتول

جمیز جوائس ﴿تعارف و اثرات﴾

248

2008-2006

612

رابعہ ظفر

ذخیرہ نقوش کے پانچ افسانہ نگاروں کے خطوط کی تدوین

249

2008-2006

619

عظمی محمد علی

"ڈاکٹر انوار احمد  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شخصیت اور فن"

250

2009-2007

601

عائشہ سلیم

اھمد فراز کا سیاسی وسماجی مطالعہ

251

2009-2007

602R

محور عباس

"ایرج نامہ" کا اسلوبیاتی مطالعہ

252

2009-2007

603

شازیہ نسرین مغل

1857 کے بعد پنجاب میں اردو زبان وادب کی مطبوعہ کتب کا جائزہ ﴿1857ء تا 1900ء﴾

253

2009-2007

608

احتشام علی

معاصر اردو نظم میں عصری خسیت

254

2009-2007

609

محمد عارف مغل

"شمیم حنفی کا تنقیدی شعور"

255

2009-2007

610

طاہرہ سرور

کسری منہاس کے کلام کی تدوین

256

2009-2007

612

سعدیہ منیر

جیلانی بانو کے افسانوں میں عورت کا کردار

257

2009-2007

615

شگفتہ پروین

حلقہ ارباب ذوق ﴿ادبی﴾

258

2009-2007

616

محمد عباس

حسن منظر کی افسانہ نگاری

259

2009-2007

617

شہناز اختر

ڈاکٹر وحید قریشی بطور نقاد

260

2009-2007

618

عائشہ عظیم

اردو ناول کا جائزہ ﴿1995ء تا 2005ء﴾

261

2008-2010

601

محمد عباس

"اردو میں ناول کی تنقید کے نظری مباحث"

262

2010-2008

602

محمد نعیم

"اردو ناول پر نوآبادیاتی اثرات انیسویں صدی میں"

263

2010-2008

607

سمعیہ بشیر

ظہیر کشمیری اور عصری ترقی پسند تنقید

264

2010-2008

603

حنا علی

ابولفضل صدیقی کی افسانہ نگاری

265

2010-2008

608

عشرت سلطانہ

ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا: حیات وفن

266

2010-2008

611

اشروع ارشد

خالدہ حسین کے نسوانی کرداروں کا نفسیاتی مطالعہ

267

2010-2008

613

حنا امجد

اردو افسانے کے معمرکردار

268

2011-2008

614

سمیراممتاز

قرتہ العین حیدر کے ناولوں پر نوآباد یاتی اثرات

269

2010-2008

617

محمد ریاض عابد

ن م راشد کی نثر

270

2010-2008

619

عالیہ رفیق

افادات سلیم کے لسانی مباحث

271

2010-2008

618

محمد عدنان

زبیدہ سلطانہ کی ناول نگاری

272

2010-2008

615

حمیرہ یونس

خواب  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توضیح وتعبیر کا ملخص ترجمہ

273

2010-2008

620

محمد اجمل دانش

الطاف گوہر ﴿حیات وادبی اخدمات﴾

274

2010-2008

606

تابندہ سرتاج

اردو میں راشد شناسی

275

2011-2009

604

آمنہ فرید

اہم قومی اخبارات اور اردو ادب : عہد بہ عہد تحقیقی وتنقیدی مطالعہ

276

2011-2009

616

شہلاقربان

"اشفاق احمد کے افسانوی مجموعے صبحانے فسانے کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ"

277

2011-2009

605

صبا مرزا

افکار اقبال کے حوالے سے بزم اقبال کا جائزہ

278

2011-2009

617

آسیہ رانی

" خس و شاک زمانے"  کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

279

 

 

 


   

 

 

 
*
*
*