|
Vol: XIII
NO: 3, March
2010
آرٹ اینڈ میڈیا
نادیہ بتول بخاری،منی ایچر ایران کا طرز تخلیق
منفرد ہے!،نوائے وقت ،14 فروری 2010،صفحہ
نمبر 9
سوانح حیات / انٹرویو
فدا حسین بھٹی،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین
راجہ انور سے انٹرویو،روزنامہ پاکستان،07 فروری
2010،صفحہ نمبر18
محمد فاروق چوہان،حکومت کی حمایت اور تعاون سے مراد
پارلیمانی نظام اور جمہوریت کے بجائے فرد واحد کی
حکومت کو مضبوط کرنا نہیں!،نوائے وقت ،14 فروری
2010،صفحہ
نمبر 2
خالد بہزاد ہاشمی،اردو کی تقسیم کا قائل نہیں!
بھارت کے معروف دانشور، محقق اور نقاد ڈاکٹر شمیم
حنفی سے خصوصی نشست،نوائے وقت ،14 فروری 2010،صفحہ
نمبر 19
پروفیسر محمد اکرم رضا،عہد حاضر کا عظیم نعت گو:
حفیظ تائب،نوائے وقت ،14 فروری 2010،صفحہ
نمبر 29
رانا محمد آصف،جاتے جاتے،ایکسپریس،14 فروری
2010،صفحہ نمبر
4
رئیس فاطمہ،پریم دیوانی میرا بائی،ایکسپریس،14
فروری 2010،صفحہ نمبر
8
سید شاہ جہاں علی شاہ رضوی،حضرت شاہ عبداللطیف
بھٹائی،جنگ،14فروری 2010،صفحہ
نمبر 2
ملاقات: اختر علی اختر،بیوی سے زیادہ کسی کا احسان
مند نہیں: منجھے ہوئے فن کار، تنویر جمال کی باتیں،جنگ،14فروری
2010،صفحہ
نمبر 12
روح الامین فریدی،جماعت اسلامی صوبہ سرحد کے امیر
او سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم سے خصوصی انٹرویو،روزنامہ
پاکستان،21 فروری 2010،صفحہ نمبر05
اے حمید،سفر سچی محبتوں کے،نوائے وقت ،21 فروری
2010،صفحہ
نمبر 8
ڈاکٹر سرفراز حسین مرزا،حمید نظامی ایک عہد ساز
شخصیت،نوائے وقت ،21 فروری 2010،صفحہ
نمبر 16
انٹرویو: محمود الحسن،تخلیقی کام میں قوت ہو تو
کوئی آپ کا راستہ نہیں روک سکتا ،ایکسپریس،21
فروری 2010،صفحہ نمبر
2
مرزا ظفر بیگ،ایک جاپانی جس نے سائیکل پر 29،000
میل کا سفر طے کیا،ایکسپریس،21 فروری 2010،صفحہ
نمبر
10
ندیم ساجد،ریڈیو پاکستان کے سنٹرل پروڈکشن یونٹ کے
سینئر پروڈیوسرسلیم بزمی کی گفتگو،روزنامہ
پاکستان،27 فروری 2010،صفحہ نمبر03
محمد بدر منیر،سید عثمان علی خان(نظام ہفتم)،نوائے
وقت،27 فروری 2010،صفحہ نمبر 15
عبید اللہ عابدق،دنیا کے سب سے بڑے مصنف،ایکسپریس،27
فروری 2010،صفحہ نمبر4
انٹریو فدا محمد عدیل،امریکا لڑے گا تو جواب میں ہم
گل دستہ پیش نہیں کریں گے،ایکسپریس،7 فروری
2010،صفحہ نمبر
6
محمود الحسن،خالد حسن: منفرد اور زندہ تحریر یں
لکھنے والا قلم کار،ایکسپریس،7 فروری 2010،صفحہ
نمبر
8
اقتصادیات
مفتی ارشاد احمد اعجاز،عالمی معاشی بحران اور
اخلاقی اقدار،جنگ،14فروری 2010،صفحہ
نمبر 4
مفتی ارشاد احمد اعجاز،جدید اقتصادی نظریات سے
متعلق نقطئہ نظر،جنگ،21فروری 2010،صفحہ
نمبر 4
مفتی ارشاد احمد اعجاز،کریڈٹ کارڈز اور ان کا شرعی
جائزہ،جنگ،7فروری 2010،صفحہ
نمبر 4
تعلیم
عدنان رضا،تعلیم و تحقیق کی بستی جامعہ کراچی،جنگ،27فروری
2010،صفحہ
نمبر 8
انسانی حقوق
ارشاد احمد ارشد،مقبوضی کشمیر ، فوضی انخلا کا
ڈرامہ،نوائے وقت ،7 فروری 2010،صفحہ نمبر 8
بین الاقوامی تعلقات
اسحاق نسیم رانا،بھارت پانی کے'محاذ' پر پاکستان کو
نئی سر پرائز دینے والاہے!،نوائے وقت ،14 فروری
2010،صفحہ
نمبر 4
جسٹس (ر) راجہ افرا سیاب خاں،مسئلہ کشمیر کا حل
سنجیدہ اور با مقصد مذاکرات،نوائے وقت ،21 فروری
2010،صفحہ
نمبر 2
عبیدا للہ عابد،افریقہ: حیرت انگیز معاشی ترقی کی
راہ پر گامزن،ایکسپریس،21 فروری 2010،صفحہ نمبر
6
ارشاد احمد ارشد،پاک بھارت مزاکرات بے ثمر ہونگے!،نوائے
وقت،27 فروری 2010،صفحہ نمبر 14
سجاد اظھر،ڈرون حملے،نوائے وقت ،7 فروری
2010،صفحہ نمبر 26
وکیل انجم،ایران شاہ انقلاب پر،جنگ،7فروری 2010،صفحہ
نمبر 2
زبان اور ادب
بریگیڈیر محمد اسما عیل صدیقی،راولپنڈی کی لال
کرتی،نوائے وقت ،21 فروری 2010،صفحہ
نمبر 18
متفرق
راحت نسیم سوہدروی،لال قلعہ دھلی،روزنامہ
پاکستان،27 فروری 2010،صفحہ نمبر05
حکیم قاضی محمد طفیل عابد جلالی،خطاطی: ایک تاریخی
مطالعہ،ایکسپریس،27 فروری 2010،صفحہ نمبر
8
عمران یوسف ز ئی ،کاپی رائیٹ' پیٹینٹ' ٹریڈ مارک،نوائے
وقت ،7 فروری 2010،صفحہ نمبر 15
پاکستان سیاست تاریخی معالات
وکیل انجم،اختیارات کی کشمکش ادارے تصادم کی راہ
پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،جنگ،21فروری 2010،صفحہ
نمبر 2
مذہب
محمد نواز میرانی،قادیانیت،نوائے وقت ،14 فروری
2010،صفحہ
نمبر 13
محمد نواز میرانی،قادیانیت،نوائے وقت ،21 فروری
2010،صفحہ
نمبر 13
گفتگو: بشیر بابر،حجاب اور میناروں پر پابندی سے
اسلام کا راستہ نہیں روکا جا سکتا: جامعہ اسلامیہ
کینیڈا کے بانی مہتمم، مولانا محمد آصف قاسمی سے بات
چیت،جنگ،21فروری 2010،صفحہ
نمبر 8
پیر سید غلام معین الحق گیلانی،لقد کان لکم فی رسول
اللہ اسوۃ حسنہ،نوائے وقت ،27 فروری 2010،صفحہ
نمبر 4
محمد نواز میرانی،قادیانیت،نوائے وقت ،27 فروری
2010،صفحہ
نمبر 13
ڈاکٹر اسرار احمد،تکمیل رسالت کے مظاہر،نوائے
وقت،27 فروری 2010،صفحہ نمبر 25
حافظ افروغ حسن،خطبات نبوی ،ایکسپریس،27 فروری
2010،صفحہ نمبر 2
ڈاکٹر محمد عامر طاسین،وہ اپنے پرائے کا غم کھانے
والا،جنگ،27فروری 2010،صفحہ
نمبر 4
خالد دانش،صبح بہاراں جب محسن انسانیت، رحمت کائنات
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف
آوری ہوئی،جنگ،27فروری 2010،صفحہ
نمبر 4
ڈاکٹر حافظ محمد ثانی،ظہور قدسی صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند،جنگ،27فروری
2010،صفحہ
نمبر 5
محمد نواز میرانی،قادیانیت،نوائے وقت ،7 فروری
2010،صفحہ نمبر 1
سائنس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی
نعیم احسن،کاربن فٹ پرنٹس،روزنامہ پاکستان،07
فروری 2010،صفحہ نمبر13
اعجاز احمد ڈنگہ،DNA
انسانوں، حیوانوں اور پودوں کی موروثییت کی بنیادی
اینٹ،نوائے
وقت ،14 فروری 2010،صفحہ
نمبر 21
ڈاکٹر مسرت حسین،خود کشی۔۔۔۔۔۔ ڈیپریشن کی انتہائی
شکل،جنگ،21فروری 2010،صفحہ
نمبر 16
سفر
رطابہ احمد،ایوبیہ نیشنل پارک منصوبہ منسلکہ گاؤں
کنڈلا سے سر گرمیوں کا آغاز،جنگ،21فروری 2010،صفحہ
نمبر 14
سید عاصم محمود،10 عظیم مہمات جو مہم جو وں کی رہ
تک رہی ہیں،ایکسپریس،27 فروری 2010،صفحہ نمبر
6
* *
* * * * *
Back
|