About Us
Collections
Services
Regulations
Regulations

home

site map

contact

help

|Digital Library| GCU's OPACS| Newspapers Index| Personal Collections| CD Roms| New Books| Archives| GCU Theses| News & Events

     WWW       GCU Library

 

  Newspapers Index
 
 

 

 

 

 

 

 

 

Vol: XII  NO: 7, July, 2009

 

آرٹ /میڈیا

شفیع موسی منصوری،رقص میں ہے سارا جہا ں ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔،روزنامہ ایکسپریس،07  جون 2009،صفحہ نمبر06

 

سوانح حیات / انٹرویو

روف طاہر،پاکستان مسلم لیگ ن کی رھنما اور معروف پارلیمینٹرین بیگم تہمینہ دولتانہ سے خصوصی انٹرویو،روزنامہ پاکستان،14 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر5

نرجس ملک،"عالمی یوم والد"،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 15

محمود الحسن،علامہ محمد اسد،روزنامہ ایکسپریس،28 جون 2009،صفحہ نمبر12

پروفیسر محمد حنیف شاہد،یورپ کی آب و ہوا نے مجھے مسلمان کر دیا

،نوائے وقت،28 جون 2009،صفحہ نمبر 7

روف طاہر،پاک بحریہ کے سابق سر براہ ایڈمرلُ)ر(عزیز مرزا سے خصوصی انٹرویو،روزنامہ پاکستان،28 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر13

نائلہ محمود اعوان،علامہ اقبال اور فلسفہ زندگی ،نوائے وقت،7جون 2009،صفحہ نمبر 8

 

ثقافت، سوسائٹی اور عورت

اسرائیل انصاری،سٹی نائب ناظمہ، نسرین جلیل کی دلچسپ کہی ان کہی،روزنامہ جنگ،07 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 12

محمد جاوید پاشا،مہنگای اور انسانی رویوں میں تبدیلیاں،نوائے وقت،14جون 2009،صفحہ نمبر 9

ذیشان صدیقی،ایف ایم 101 کی ہردلعزیز ڈی جے عروج ناز کی باتیں،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 12

حفیظ کاشمیری،ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے: بے نظیر بھٹو،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 27

منیرہ عادل ،لے پالک بچے،روزنامہ ایکسپریس،21 جون 2009،صفحہ نمبر20

شاہدہ پروین،پناہ گزین خواتین۔۔۔۔۔،روزنامہ ایکسپریس،21 جون 2009،صفحہ نمبر8

 

اقتصادیات

مفتی اعجاز احمد ارشاد،ملسلمانوں کا معاشی نظام کیسا ہونا چاہیئے''؟،روزنامہ جنگ،07 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 04

مفتی اعجاز احمد ارشاد،علماء کی معیشت کو اسلامی تعلیمات کے تحت  ڈھالنے کی کوششیں،روزنامہ جنگ،14 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 04

مفتی اعجاز احمد ارشاد،اسلامی معیشت: پہلا سوال، سود کا خاتمہ کیسے۔۔؟؟،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 04

مفتی ارشاد احمد اعجاز،اسلام اور معیشت بینکاری نظام غیر سودی بنیادوں پر چلانا عین ممکن ہے۔،روزنامہ جنگ،28 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 4

شکیل ناصر کاظمی،خسارہ پورا کرنے کے لیے خوش گمانیوں کا سہارا،روزنامہ ایکسپریس،28 جون 2009،صفحہ نمبر10

احمد جمال نظامی،وفاقی بجٹ 2009ء کیا ایسا بھی بجٹ ہوتا ہے؟،نوائے وقت،28 جون 2009،صفحہ نمبر 10

محمد الیاس،توانائی کا بحران۔۔۔۔۔۔ معاشی نظام کے لیے خطرہ،نوائے وقت،28 جون 2009،صفحہ نمبر 26

احمد جمال نظامی ،2009-10 بجٹ،نوائے وقت،7جون 2009،صفحہ نمبر 13

 

تعلیم

عبید اعوان،کیا آپ کا بچہ سیکھنے میں سست ہے ؟،روزنامہ ایکسپریس،07 جون 2009،صفحہ نمبر 20

عبدالمجید ساجد،پیلے اسکول اجڑی عمارت، بے زاراساتذہ، غیر سنجیدہ طلبہ،روزنامہ جنگ،28 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 6

 

ماحولیاتی معاملات

محمد سلیمان خان،راوی او ستلج کی تہزینون کا نو حہ،نوائے وقت،7جون 2009،صفحہ نمبر 27

،،،،

 

انسانی حقوق

یاسمین راجہ،کشمیر جنت سے قید خانے تک،نوائے وقت،14جون 2009،صفحہ نمبر 8

 

بین الاقوامی تعلقات

لال خان،بھارتی انتخابات 2009 جمہوریت معاشی استحصال کا تدارک نا کر سکی،روزنامہ ایکسپریس،14 جون 2009،صفحہ نمبر 6

عبید اللہ عابد،امریکا اور اسلامی۔۔۔۔ دوریاں قربتوں میں سمٹ سکیں گی؟،روزنامہ ایکسپریس،14 جون 2009،صفحہ نمبر 7

عبید اللہ عابد،احمدی نژاد کی دوبارہ جیت،روزنامہ ایکسپریس،21 جون 2009،صفحہ نمبر5

انور فطرت،لبنان کے انتخابات،روزنامہ ایکسپریس،21 جون 2009،صفحہ نمبر10

عبید اللہ عابد،ایران ایک نئے انقلاب سے دوچار ہو جائے گا؟،روزنامہ ایکسپریس،28 جون 2009،صفحہ نمبر8

محمد بدر منیر،سوویت افغان جنگ اور 11/9 سی آئی کا خفیہ ایجنڈا،نوائے وقت،28 جون 2009،صفحہ نمبر 19،18

مصطفی کما ل پاشا،بھارت کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی دینے کی سازش،نوائے وقت،7جون 2009،صفحہ نمبر 7

 

زبان اور ادب

محمود الحسن،روسی ادب کا شاہکار ناول :اوبلو موف،روزنامہ ایکسپریس،14 جون 2009،صفحہ نمبر 8

اےحمید ،پرانی یادوں کی پت جھڑ ،نوائے وقت،21 جون 2009،صفحہ نمبر 19

ارم ناز،اردو زبان و ادب کا کم ہوتا ہوا رجحان،روزنامہ پاکستان،28 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر4

 

متفرق

عائشہ شفیع،پاکستان کی نہریں: ایک اھم قومی اثاثہ،روزنامہ پاکستان،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر16

 

پاکستان سیاست تاریخی معالات

فاروق اقدس،دنیا کی سب سے بڑی اندرون ملک ہجرت،روزنامہ جنگ،07 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 06

وکیل انجم،پولیس بمقابلہ دہشت گردی:عدم توجہی یا سازش۔۔۔پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر،روزنامہ جنگ، 14 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 06

ماجد فرید ساٹی،سوات۔۔۔کل اور آج،روزنامہ جنگ،14 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 08

ڈاکٹر محمد سلیم،قائد اعظم اور لارڈ ویول،نوائے وقت،14جون 2009،صفحہ نمبر 7

خالدیزدانی ،یہ پہول جیسے اداس چہرے،نوائے وقت،14جون 2009،صفحہ نمبر 16

فردوس برہان،ایشا میں پانی کا مسلہ،نوائے وقت،14جون 2009،صفحہ نمبر 20

حاجی محمد اجمل،پولیس بمقابلہ دہشت گردی؛ ستم گری کے آنسو نصیب ان کا ٹھہرے،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 06

محمد ثقلین جاوید،قومی جو ڈیشنل پالیسی بر وقت انصاف کی فراہمی کے لئے ممکنہ کوشش ،نوائے وقت،21 جون 2009،صفحہ نمبر 7

خواجہ ثاقب غفور ،پا کستان کے لیے مشروط امریکئ امداد،نوائے وقت،21 جون 2009،صفحہ نمبر 13

محمد اسلم لودہی ،زرا عہد رفتہ کو ٓاواز دینا،نوائے وقت،21 جون 2009،صفحہ نمبر 14

عدنان رضا،وزیرستان فضا میں منڈلاتی موت ، مچھئی (ڈرون طیارے) بڑی تعداد میں بے گناہ افراد بھی ان کا نشانہ بن رہے ہیں۔،روزنامہ جنگ،28 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 2

ارشاد ارشد ،زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ ٓائی ہے،نوائے وقت،7جون 2009،صفحہ نمبر 6

 

مذہب

انعام الرّحمن رفیقی،حب الہی اور رسول سے محّبت کبے تقاضے،روزنامہ جنگ،07 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 04

،اسلام کا کٹر دشمن اب اسلام کا مبلغ ہے،نوائے وقت،28 جون 2009،صفحہ نمبر 9

ڈاکٹر سید سعد غزنوی،سوائن فلو--- اسلامی تعلیمات سے انحراف کا نتیجہ،نوائے وقت،7جون 2009،صفحہ نمبر 15

 

سائنس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی

ندیم سبحان،ٹیکنالوجی کی اسایش اور صحت،روزنامہ ایکسپریس،28 جون 2009،صفحہ نمبر20

نعیم احسن،انٹرنیٹ سرچ وار میں تیزی۔۔۔ مائیکرو سافٹ کا بنگ بہی میدان میںاترآیا۔،روزنامہ پاکستان،7 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر5

 

کھیل

سید عاصم محمود،کھلاڑی توہمات کے نرغے میں،روزنامہ ایکسپریس،14 جون 2009،صفحہ نمبر 12

سید عاصم محود،میرے ہم عصر سو بڑے کرکٹر،روزنامہ ایکسپریس،21 جون 2009،صفحہ نمبر18

سید عاصم محمود،الوداع ٹی ۔ 20 ورلڈ کپ 2009،روزنامہ ایکسپریس،28 جون 2009،صفحہ نمبر14

محمد نصیرالحق ہاشمی،عبدالرزاق کی باولنگ اور شاہد آفریدی کی شاندار بیٹنگ،روزنامہ پاکستان،28 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر3

 

سفر

اقبال خورشید،انٹا ر کٹیکا: سناٹے  میں ڈوبا منجمد براعظم،روزنامہ ایکسپریس،07 جون 2009،صفحہ نمبر 25

مرزا ظفر بیگ،چٹانوں میں بسیرا،روزنامہ ایکسپریس،07 جون 2009،صفحہ نمبر 26

عمران لاری،پرمودا ٹرائی اینگل۔۔۔۔حقائق کیا ہیں؟؟،روزنامہ جنگ،14 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 12

مشکور علی،عجائبات عالم کی کہانی،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر 10

حکیم افتخار احمد،شیخوپورہ،روزنامہ جنگ،21 جون 2009،سنڈے میگزین صفحہ نمبر17

 

 

* * * * * * *

 Back

 


   

 

 

 
*
*
*
   
| GCU Homepage | Departmental Libraries | Working Hours |
| Downloads | Staff Directory | Suggestions | Home Page Credits |